نو دولت دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کو نئی نئی دولت ملی ہو یا پہلی بار دولت ملی ہو، جو خاندانی طور پر امیر نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کو نئی نئی دولت ملی ہو یا پہلی بار دولت ملی ہو، جو خاندانی طور پر امیر نہ ہو۔